گورنر گلگت بلتستان کا نوٹیفیکیشن جاری
صدر مملکت نے میر غضنفر کا استعفیٰ قبول کرتے ہوئے راجہ اجلال حسین کو گورنرگلگت بلتستان مقرر کردیا
سید فاخر عباس منگل 25 ستمبر 2018 19:44
(جاری ہے)
تاہم گورنر گلگت بلتستان میر غضنفر علی بدستور اپنے عہدے پر موجود رہے ۔
اس حوالے سے 10 روز قبل خبر تھی کہ گلگت بلتساتن کے گورنر میر غضنفر علی خان بھی اپنے عہدے سے مستعفی ہوچکے ہیں۔انکا تعلق مسلم لیگ ن سے تھا۔انہوں نے اپنا استعفیٰ صدر مملکت کو بھجوا دیا ہے لیکن اپنے مستعفی ہونے کی وجہ نہیں بتائی۔تاہم تازہ ترین خبر یہ ہے کہ صدر مملکت نےگورنرگلگت بلتستان میر غضنفر علی خان کا استعفا منظورکرلیا ہے اور صدرمملکت نے راجا جلال حسین کو گورنر گلگت بلتستان مقرر کردیا۔جس کے بعد گورنرگلگت بلتستان کےاستعفےکی منظوری اورنئےگورنرکی تعیناتی کانوٹیفکیشن جاری ہو چکا ہے۔وزارت امورکشمیراورگلگت بلتستان نےاستعفےکی منظوری اورنئےگورنرکی تعیناتی کانوٹیفکیشن جاری کیا۔یاد رہے کہ میر غضنفر علی 14 ستمبر کو اپنے عہدے سے مستعفی ہوئے تھے۔مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.