مسلم لیگ ن کی مائزہ حمید کو رکن اسمبلی بنانے کے لیے الیکشن کمیشن کی پھرتیاں
الیکشن کمشین نے خاتون لیگی رہنما کو رکن اسمبلی بنانے کے لیے کے پی ایک نشست کم کر کے پنجاب کی ایک سیٹ بڑھا دی ،ڈاکٹر شاہد مسعود کا انکشاف
سید فاخر عباس منگل 25 ستمبر 2018 20:17
(جاری ہے)
اس حوالے سے الیکشن کمیشن کی ایک اور پھرتی سامنے آئی ہے۔
معروف اینکر ڈاکٹر شاہد مسعود نے انکشاف کیا ہے کہ الیکشن کمشین نے خاتون لیگی رہنما کو رکن اسمبلی بنانے کے لیے کے پی ایک نشست کم کر کے پنجاب کی ایک سیٹ بڑھا دی ہے۔نجی ٹی وی سے بات کرتے ہوئے ڈاکٹر شاہد مسعود کا کہنا تھا کہ الیکشن کیمشن خود ایک مافیا ہے۔آپ اسکو دھاندلی کہیں یا کچھ بھی مگر میں آپ کو بتا دوں کی مسلم لیگ ن خاتون مائزہ حمید کو پنجاب اسمبلی میں لانے کے لیے خواتین کی نشستوں میں خیبرپختونخوا کی ایک سیٹ کم کردی اور پنجاب کی قومی اسمبلی کی سیٹیں 32 سے 33 کردیں ہیں۔انکا کہنا تھا کہ اگر سیٹیں گنی جائیں تو پنجاب یں خواتین کی مخصوص نشستیں 32 بنتی ہیں مگر صرف مائزہ حمید کو اسمبلی میں لانے کے لیے پنجاب کی ایک سیٹ بڑھا کر 33 کر دی گئی ہیں جبکہ دوسری جانب خیبرپختونخواہ کی ایک سیٹ کم کر دی گئی ہے۔مزید اہم خبریں
-
طویل عرصے بعد پی ٹی آئی لاہور اور پنجاب کے دیگر شہروں میں جلسے کرنے میں کامیاب
-
گندم کٹائی مہم کا افتتاح، مریم نواز نے گندم کی کچی فصل ہی کاٹ دی
-
اپوزیشن کا آصفہ بھٹو کی حلف برداری پر شور شرابے سے لگتا یہ ایک نہتی لڑکی سے خوفزدہ ہیں
-
وزیراعظم کی افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی آڑ میں اسمگلنگ میں ملوث افسران کو عہدے سے فوراً ہٹانے اور محکمانہ کارروائی کرنے کی ہدایت
-
امارات میں ایئرپورٹ پر پھنسے بیشتر مسافر وطن واپس پہنچ گئے، خواجہ آصف
-
عالمی مالیاتی اداروں کے حکام کا پاکستان کو آئی ایم ایف کا مختصر مدت کا پروگرام لینے کا مشورہ
-
عوام سے درخواست ہے کہ 21اپریل کو پی ٹی آئی امیدواروں کو ووٹ کاسٹ کریں
-
سعودی کمپنیوں کو تربیت یافتہ آئی ٹی ماہرین بھیجنے کے خواہاں ہیں،وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن کے وفد کی ملاقات
-
وفاقی وزیر پٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک کی اماراتی سفیر حمد عبید الزعابی سے ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو
-
صدرزرداری نے ساتویں بارپارلیمنٹ سے خطاب کرکے تاریخ رقم کی
-
سپیکر قومی اسمبلی نے ایوان میں باجا بجانے اور شور کرنے پر جمشید دستی اور اقبال خان کی رکنیت معطل کردی
-
اسٹیبلشمنٹ کو عمران خان سے بات کرنا ہوگی لیکن فی الحال کہیں برف نہیں پگھلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.