گورنرخیبرپختونخوا شاہ فرمان سے ترکی کے سفیرکی ملاقات

منگل ستمبر 21:46

گورنرخیبرپختونخوا شاہ فرمان سے ترکی کے سفیرکی ملاقات
پشاور۔25 ستمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 25 ستمبر2018ء) اسلام آباد میں متعین عوامی جمہوریہ ترکی کے سفیر مصطفی یردکل نے منگل کے روز گورنرہاؤس پشاورمیں گورنرخیبرپختونخوا شاہ فرمان سے ملاقات کی۔ وہ کچھ دیرگورنرکے ساتھ رہے اور باہمی دلچسپی کے مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا۔

متعلقہ عنوان :