چیئرمین سینیٹ نے پی آئی اے میں پانچ کے ٹولے سے متعلق خبر کا معاملہ ایوی ایشن کمیٹی کو بھجوا دیا

منگل 25 ستمبر 2018 21:51

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 ستمبر2018ء) چیئرمین سینیٹ نے پی آئی اے میں پانچ کے ٹولے سے متعلق خبر کا معاملہ ایوی ایشن کمیٹی کو بھجوا دیا۔

(جاری ہے)

منگل کو ایوان بالا کے اجلاس کے دوران سینیٹر گیان چند نے عوامی اہمیت کے معاملے پر کہا کہ پی آئی اے میں پانچ کے ٹولے کے حوالے سے ایک قومی اخبار میں خبر چھپی ہے جس میں سنجیدہ نوعیت کے الزامات سامنے آئے ہیں۔ چیئرمین نے یہ معاملہ ایوی ایشن کمیٹی کو بھجوا دیا۔

متعلقہ عنوان :