وزیراعلیٰ بلوچستان کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا اجلاس (کل) ہوگا

منگل ستمبر 22:42

وزیراعلیٰ بلوچستان کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا اجلاس (کل) ہوگا
کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 25 ستمبر2018ء) وزیراعلیٰ بلوچستان میر جام کمال عالیانی کی صدارت میں صوبائی کابینہ کا اجلاس (کل)بدھ 26ستمبر کو سول سیکرٹریٹ کے میر سکندر جمالی آڈوٹیوریم میں منعقد ہوگا اجلاس میں پی ایس ڈی پی 2018-19کی اسکیمات پر نظرثانی کے بعدمنظوری دی جائیگی اجلاس میں امن وامان سمیت دیگر امور پر غور غوص کیا جائے گا اور اہم فیصلے کئے جائینگے ۔

متعلقہ عنوان :