بلاول بھٹو زرداری اسلام آباد پہنچ گئے

نوابزادہ نصراللہ خان مرحوم کی برسی کی تقریب میں شرکت کریں گے

منگل 25 ستمبر 2018 23:35

بلاول بھٹو زرداری اسلام آباد پہنچ گئے
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 25 ستمبر2018ء) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری اسلام آباد پہنچ گئے ہیں ،جہاں وہ آ بابائے جمہوریت نوابزادہ نصراللہ خان مرحوم کی برسی کی تقریب میں شرکت کریں گے۔

(جاری ہے)

چیئرمین پیپلز پارٹی، نوابزادہ نصراللہ خان کے حوالے سے تقریب کی صدارت کریں گے۔سیمینار شام چار بجے مقامی ھوٹل میں ہوگا۔