پاکستان ائیرلائن کے اور بڑا دھچکا
ترکمانستان نےاپنی فضائی حدودپی آئی اےکےلیےبندکردی
سید فاخر عباس منگل 25 ستمبر 2018 23:59
(جاری ہے)
تاحال بھی پاکستان ائیر لائن کے کارنامے منظر عام پر آتے رہتے ہیں۔اس ضمن میں کچھ روز پہلے پاکستان ائیر لائن کی ایک خاتون ائیر ہوسٹس کے لاپتہ ہوجانے کا واقعہ بھی خبروں کی زینت بنا تھا۔
تازہ ترین خبر کے مطابق ترکمانستان نےاپنی فضائی حدودپی آئی اےکےلیےبندکردی۔ذرائع کا بتانا ہے کہ اس کی وجہ پی آئی اے کی جانب سے عدم ادائیگیاں ہیں۔پاکستان نےفضائی حدوداستعمال کرنےکی ادائیگیاں نہیں کیں۔ترکمانی حکام کا اس حوالے بتانا ہے کہ ایئراسپیس اورفلائنگ واجبات کی ادائیگی تک پروازوں کافضائی راستہ بندرہےگا۔مزید اہم خبریں
-
محمد نواز شریف کیخلاف توشہ خانہ گاڑیوں کے کیس میں نیب نے تفتیش کی روشنی میں رپورٹ جمع کروانے کے لیے مہلت مانگ لی
-
چودھری پرویز الٰہی کے کاغذات نامزدگی روکنے کے معاملے پر متعلقہ تحریری حکم نامہ جاری
-
لانگ مارچ کے دوران توڑ پھوڑ کے 2 مقدمات میں بانی پی ٹی آئی بری
-
بجلی 5روپے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان
-
نواز شریف کی سعودی عرب اور پھر لندن روانگی کا امکان
-
شاہد خاقان عباسی و دیگر ملزمان کیخلاف ایل این جی ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی 23 اپریل تک ملتوی
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے پاکستان میں کویت کے سفیر کی ملاقات
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے جیولن تھرو اتھلیٹ ارشد ندیم کی ملاقات، وزیراعظم کی طرف سے ارشدندیم کیلئے 25 لاکھ روپے انعام کا اعلان
-
سپریم کورٹ نے جعلی ڈگر پر نااہلی کیخلاف نظرثانی درخواست پر سابق ایم پی اے ثمینہ خاور حیات کی نااہلی ختم کر دی
-
فواد چوہدری کے خلاف نجی ہاؤسنگ سوسائٹی سے مبینہ رشوت وصولی معاملے پر ریکارڈ دواپریل کو طلب
-
پی ٹی آئی نے اسلام آباد میں جلسے کی اجازت کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا
-
صدرزرداری کی پیوٹن کو روسی صدرمنتخب ہونے پر مبارکباد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.