ایشا کپ میں افغانستان نے بھارت سے فتح چھین لی
بھارت ،افغانستان کی جانب سے دئیے گئے 253 رنز کا ہدف نہ پا سکا،میچ برابر رہا
سید فاخر عباس بدھ 26 ستمبر 2018 00:45
(جاری ہے)
جس کے جواب میں بھارت بلے بازی کرنے میدان میں اترا تو اس کے بلے بازوں کے قدم جم نہ پائے۔افغانی بلے بازوں نے بھارتی بلے بازوں کو ایک ایک کر کے پولیلین لوٹانا شروع کر دیا۔یہاںتک کے 9 وکٹیں چلی جانے کے بعد میچ سنسنی خیز مرحلے میں داخل ہو گیا۔آخری اوور میں 6 گیندوں پر 7 رنز درکار تھے کہ بھارتی بلے باز نے چوکا لگا کر ہدف کو قریب کر لیا اس کے بعد 2 سنگلز لی گئیں اور سکور برابر ہو گیا ۔
اس آخری لمحے میں بھی افغان ٹیم نے ہمت نہ ہاری۔بھارتی بلے باز نے فتح سمیٹنے کے لیے آگے بڑھ کر گیند پر ضرب لگائی تو گیند سیدھی کھلاڑی کے ہاتھ میں جا پہنچی یوں افغانستان نے بھارت سے فتح چھین لی۔ میچ برابر ہوگیا۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
نسیم شاہ نے ملتان سلطانز سے فتح چھین لی
-
پی ایس ایل 9، عماد وسیم کی ملتان سلطانز کیخلاف فائنل کے دوران ڈریسنگ روم میں سگریٹ نوشی کی تصویر وائرل
-
عماد وسیم پاکستان سپر لیگ کی 9 سالہ تاریخ میں فائنل میں سب سے بہترین باولنگ کا ریکارڈ اپنے نام کرنے میں کامیاب
-
پی ایس ایل9 فائنل، آخری چند گیندوں پر افتخار احمد کی دھواں دار بیٹنگ، اسلام آباد یونائیٹڈ کو ہدف مل گیا
-
پی ایس ایل 9: شین واٹسن تاریخ کے مہنگے ترین کوچ بن گئے
-
ڈیرن سیمی نے پی سی بی کی طرف سے پاکستانی ٹیم کی کوچنگ کی پیشکش ٹھکرا دی
-
میامی اوپن ٹینس ٹورنامنٹ منگل سیامریکا میں کل سے شروع ہوگا
-
پی ایس ایل 9 کی ٹرافی جیتنے کی جنگ، ملتان سلطانز نے فائنل کا ٹاس جیت لیا
-
ڈسٹرکٹ ہاکی ایسوسی ایشن کے سیکرٹری کا آصف پرویز کی والدہ کی وفات پر افسوس کا اظہار
-
عثمان خان نے رضوان اور سرفراز کے درمیان بہتر کپتان کا انکشاف کر دیا
-
قومی ویمن پاور لفٹنگ چیمپئن شپ روواں سال مئی میں شروع ہو گی
-
ڈسٹرکٹ ہاکی ایسوسی ایشن کے سیکرٹری محمد شفیق بھٹی کی اظہار تعزیت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.