مدینہ منورہ اے ٹی ایم کے چور گرفتار

بدھ 26 ستمبر 2018 10:10

مدینہ منورہ ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 ستمبر2018ء) مدینہ منورہ پولیس نے اے ٹی ایم سے نقدی کی چور ی کرنے والے 4 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔

(جاری ہے)

ان پر ایک تجارتی مرکز سے تجوری چرانے کا بھی الزام ہے۔ مدینہ منورہ پولیس کے ترجمان نے میڈیا سے گفتگو میں بتایا کہ چاروں ملزمان مقامی شہری ہیں جن عمریں 30 برس کے قریب ہیں۔ چاروں کو پبلک پراسیکیوشن کی تحویل میں دیدیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :