سعودی عرب، ایک سال کے دوران طیاروں سے پرندے ٹکرانے کے 123واقعات

بدھ 26 ستمبر 2018 11:45

سعودی عرب، ایک سال کے دوران طیاروں سے پرندے ٹکرانے کے 123واقعات
ریاض ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 ستمبر2018ء) سعودی عرب میں طیاروں سے پرندے کے ٹکرانے کے 123واقعات ریکارڈ پر آگئے۔

(جاری ہے)

سعودی محکمہ شہری ہوابازی کی جانب سے جاری کردہ اعداوشمار کے مطابق گزشتہ سال طیاروں سے پرندے ٹکرانے کی 123 واقعات ریکارڈ کئے گئے ہیں جبکہ سال 2017ء کے دوران طیاروں سے پرندوں کے ٹکرانے سے متعلق 628شکایات موصول ہوئی تھیں جن میں 28 واقعات خطرناک ثاتب ہوئے تاہم 105شکایات کو حادثات کے بجائے آپریشنل مسائل کے زمرے میں رکھا گیا۔

متعلقہ عنوان :