آبی ذخائر میں پانی کے بہائو کی موجودہ صورتحال

بدھ 26 ستمبر 2018 12:56

آبی ذخائر میں پانی کے بہائو کی موجودہ صورتحال
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 ستمبر2018ء) تربیلا ، منگلا ڈیم اور چشمہ بیراج کے آبی ذخائر میں بدھ کے روز پانی کی آمد و اخراج ، ان کی سطح اور پانی کے بہائو کی صورت حال حسب ذیل رہی۔دریائے سندھ میں تربیلاکے مقام پر پانی کی آمد 61 ہزار ایک سوکیوسک اور اخرج 11 ہزار 51سوکیوسک، دریائے کابل میںنوشہرہ کے مقام پر پانی کی آمد11300 کیوسک اور اخراج11300 کیوسک، جہلم میںمنگلاکے مقام پر پانی کی آمد10300کیوسک اور اخراج15000 کیوسک، دریائے چناب میں مرالہ کے مقام پر پانی کی آمد37200کیوسک اور اخراج23100 کیوسک ۔

جناح بیراج میں پانی کی آمد139300 کیوسک اور اخراج 132300کیوسک، چشمہ بیراج میں پانی کی آمد141800 کیوسک اوراخراج 129000کیوسک رہی۔ تونسہ بیراج میں پانی کی آمد139600کیوسک اور اخراج116600 کیوسک۔

(جاری ہے)

پنجند میں پانی کی آمد11500کیوسک، اور اخراج صفر کیوسک،گدو بیراج میں پانی کی آمد 104300 کیوسک اور اخراج 76500 کیوسکرہی۔ سکھر بیراج میں پانی کی آمد81500کیوسک اور اخراج30700 کوٹری بیراج میں پانی کی آمد34500 کیوسک اور اخراج صفر۔

ریزروائرز تربیلا ڈیم کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1386فٹ، ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح1509.41 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اورقابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 3.870 ملین ایکڑ فٹ۔ منگلا:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1168.95 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 2.613 ملین ایکڑ فٹ۔

چشمہ:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 638.15فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 645.00 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 649 فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.125 ملین ایکڑ فٹ۔تربیلا اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج 24گھنٹے کے اوسط بہائو کی صورت میں ہے جبکہ دیگر مقامات پر پانی کی آمد و اخراج کی تفصیل بدھ صبح 6 بجے کی ہے۔