چترال میں پن بجلی منصوبے پر کام تیزی سے جاری

بدھ ستمبر 13:34

چترال میں پن بجلی منصوبے پر کام تیزی سے جاری
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 26 ستمبر2018ء) خیبرپختونخوا کے علاقے چترال میں پن بجلی منصوبے کی تعمیر پر تیزی سے کام جاری ہے۔ پختونخوا انرجی ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن کے ترجمان کے مطابق بجلی گھر 22 ارب روپے کی لاگت سے 2022ء تک مکمل ہوگا۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ اس منصوبے کی تکمیل سے 69 میگاواٹ بجلی پیدا ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ چترال میں 2900 میگاواٹ پن بجلی پیدا کرنے کی صلاحیت موجود ہے۔

متعلقہ عنوان :