وزیر مال سردار فاروق سکندر کا ملک محمد کالا کی وفات پر اظہار افسوس

بدھ 26 ستمبر 2018 14:17

کوٹلی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 ستمبر2018ء)آزادکشمیرکے وزیرمال وبہبودآبادی سردارفاروق سکندرخان ،سابق وزیرسردارمحمدنعیم خان نے ملک محمدکالاآف ڈبسی چکڑالی کی وفات پرگہرے رنج وغم کااظہارکرتے ہوئے مرحوم کی مغفرت وبخشش اورپسماندگان کے لیے صبرجمیل کی دعاکی ہے۔