سرگودھا شہر میں تجاوزات کے خلاف ہیوی مشینری کے ذریعے کاروائی پر تاجر سراپا احتجاج

بدھ 26 ستمبر 2018 15:10

سرگودھا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 ستمبر2018ء) سرگودھا شہر میں تجاوزات کے خلاف ہیوی مشینری کے ذریعے کاروائی پر تاجر سراپا احتجاج بن گئے جنہوں نے بازار بند کروا دیئے اور انتظامیہ کی اس طرح توڑ پھوڑ کو موجودہ حکومت کی انتقامی کاروائی قرار دے دیا جبکہ جن دوکانات کی توڑ پھوڑ ہوئی انہوں نے اس کاروائی کا تاجر راہنماوں ذمہ دار ٹہھرایا جن میں اتفاق نہیں اور انتظامیہ نے اس موقع کا فائدہ اٹھاتے ہوئے توڑ پھوڑ کا اقدام اٹھایا کر شہر کو کھنڈرات میں تبدیل کر نے کی پالیسی اختیار کی ہے۔

(جاری ہے)

تاجروں کا کہنا ہے کہ اگر انتظامیہ نے انتقامی کاروائی کو بند نہ کیا تو بھر پور احتجاج کریں گے۔

متعلقہ عنوان :