15 ہزار روپے والے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی یکم اکتوبر کوہوگی

بدھ 26 ستمبر 2018 17:06

15 ہزار روپے والے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی یکم اکتوبر کوہوگی
سرگودھا۔26 ستمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 ستمبر2018ء) 15 ہزار روپے والے قومی انعامی بانڈز کی 76 ویں قرعہ اندازی یکم اکتوبر بروز سوموار پشاور میں منعقد ہوگی ۔

(جاری ہے)

جس کا پہلا انعام 3 کروڑ‘ دوسرا انعام 1 کروڑ کے 3 انعامات جبکہ تیسرا انعام 1 لاکھ 85 ہزار روپے کے 1696 انعامات خوش نصیبوں میں تقسیم کئے جائینگے، اس سیریز کے کل انعامات کی تعداد 1700 ہے۔

متعلقہ عنوان :