وزیراعلیٰ پنجاب کاوہاڑی میں چیئرمین بلدیہ کی تقریب میں آتشبازی کے واقعہ کانوٹس،رپورٹ طلب

بدھ ستمبر 18:24

وزیراعلیٰ پنجاب کاوہاڑی میں چیئرمین بلدیہ کی تقریب میں آتشبازی کے ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 26 ستمبر2018ء) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے وہاڑی میں چیئرمین بلدیہ کی تقریب میں آتشبازی کے واقعہ کانوٹس لیتے ہوئے ڈپٹی کمشنر اور ڈی پی او سے ر پورٹ طلب کرلی ہے ۔

(جاری ہے)

وزیراعلیٰ نے ہدایت کی ہے کہ آتشبازی کے ذمہ داروں کے خلاف قانون کے تحت کارروائی کی جائے ۔انہوںنے مزید ہدایت کی کہمتاثرہ بچیوں کو علاج معالجے کی بہترین سہولتیں فراہم کی جائیں ۔