مقامی مارکیٹ میں فی کلو اشیائے خورونوش کے بھائو

بدھ 26 ستمبر 2018 18:58

مقامی مارکیٹ میں فی کلو اشیائے خورونوش کے بھائو
لاہور۔26ستمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 ستمبر2018ء) مقامی مارکیٹ میں بدھ کے روز اشیائے خورونوش کے جاری کردہ بھائو اس طرح ر ہے، چاول باسمتی (سپر کرنل) نیا 95 تا120 روپے فی کلو ، چینی47 سے 48 روپے اور گڑ70 روپے فی کلو فروخت ہوا، اسی طرح سفید چنا 120 روپے، سیاہ چنی90 تا 95 روپے ، دال چنا95 روپے ، مونگ ثابت90 سی95 روپے، دال مونگ دھلی ہوئی85 سے 90 روپے، ماش ثابت 85 روپے، دال ماش دھلی ہوئی 110روپے اور بیسن93 روپے فی کلو تک فروخت ہوا۔