صوبائی دارالحکومت میں فی کلو سبزیوں کی قیمتیں

بدھ 26 ستمبر 2018 18:58

صوبائی دارالحکومت میں فی کلو سبزیوں کی قیمتیں
لاہور۔26ستمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 ستمبر2018ء) مقامی مارکیٹ میں بدھ کے روز سبزیوں کی جاری کردہ قیمتیں اس طرح رہیں، آلو نیا کچہ چھلکا30 سی32 روپے فی کلو، پیاز22 سی24 روپے اور ٹماٹر84 سی87 روپے فی کلو فروخت ہوا ، اسی طرح ادرک چائنہ187 سے 194 روپے ، پالک 19 سی20 ، بینگن30سے 32 ، بھنڈی توری63سی65 ،کریلہ82 سی85، گھیا کدو23 سی25 ، دیسی ٹینڈا60 سے 62، مٹر106سی110 ، اروی33 سے 35 ، شملہ مرچ96 سی100 ، پھول گوبھی58 سی60 ، بند گوبھی36 سی38 ، شلجم38سی40 ،مولی09سے 10 اورلیموںدیسی106 سی110 روپے فی کلو رہا ۔