ادائیگی کے تنازعے پر گاہک اوردوکاندار خدا کے حضور قدموں پر جھک گئے لیکن جھگڑا پھر بھی حل نہیں ہوا
بدھ 26 ستمبر 2018 20:18
جنوبی چین کے صوبے گوانگڈونگ کی زیجین کاؤنٹی میں کپڑوں کی دوکان کی مالکن اور گاہک کے بیچ جھگڑا اس قدر بڑھا کہ دونوں کو اپنی سچائی کا ثبوت دینے کے خدا کےحضور جھک کر قسمیں اٹھانی پڑیں کہ وہ جھوٹ نہیں بول رہے۔
تفصیلات کے مطابق کپڑوں کی دوکان میں خریداری کے بعد ایک جوڑآ جب جانے لگا تو دوکان کی مالکن نے انہیں روک لیا۔
(جاری ہے)
دوکان کی مالکن کا دعویٰ تھا کہ انہوں نے 100 یوان (14.55 ڈآلر) کے بل کی ادائیگی نہیں کی لیکن گاہک مرد کا کہنا تھا کہ وہ بل کی ادائیگی کر چکا ہے۔
جب یہ جھگڑآ زیادہ بڑھا تو گاہک اور دوکان کی مالکن نے سڑک پر گھٹنوں کو جھکا کر لوبان کی سٹک جلائی اور قسم کھائی کہ اگر وہ جھوٹ بول رہے ہوں تو خدا انہیں جان سے مار دے۔ اس کے بعد انہوں نے لوبان سڑک ہی پر رکھ دیا۔چینی سوشل میڈیا پر گردش کرتی اس واقعے کی ویڈیو میں ایک پولیس والا بتا رہا ہے کہ قسم کھانے کے بعد بھی گاہک رقم ادا نہیں کر رہا اور دونوں پارٹیاں اپنے اپنے موقف پر قائم ہیں۔
متعلقہ عنوان :
مزید عجیب و غریب خبریں
-
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
-
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
-
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
-
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
-
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
-
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
-
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
-
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
-
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
-
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
-
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
-
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.