تین سوملین ڈالرکولیشن سپورٹ فنڈز سے متعلق سینیٹر مشاہد حسین کی توجہ دلائو نوٹس پر بحث موخر

بدھ 26 ستمبر 2018 20:55

تین سوملین ڈالرکولیشن سپورٹ فنڈز سے متعلق سینیٹر مشاہد حسین کی توجہ ..
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 ستمبر2018ء) سینیٹر مشاہدحسین سید کی امریکہ کی جانب سی300ملین امریکی ڈالر کولیشن سپورٹ فنڈ کی منسوخی اورفنڈ کی وصولی یقینی بنانے کیلئے حکومت کی جانب سے اٹھائے جانے والے اقدامات سے متعلق توجہ دلائو نوٹس پر بحث ملتوی کردی گی۔

(جاری ہے)

بدھ کو سینیٹ اجلاس کے موقع چیئرمین سینیٹ نے معرز رکن سے وزیر خارجہ کی ملک سے باہرہونے کی وجہ سے توجہ دلائو نوٹس کو موخر کرنے کی استدعا کی جس پر تحریک موخر کردی گئی۔