شاہ سلمان اور امریکی صدر کا ٹیلی فونک رابطہ،تیل مارکیٹ کے استحکام پر بات چیت

اتوار ستمبر 11:40

شاہ سلمان اور امریکی صدر کا ٹیلی فونک رابطہ،تیل مارکیٹ کے استحکام پر ..
واشنگٹن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 30 ستمبر2018ء) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے گذشتہ شام سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کو ٹیلیفون کیا۔

(جاری ہے)

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق دونوں رہ نماؤں کے درمیان ٹیلی فون پر ہونے والی بات چیت میں دو طرفہ تعلقات اور دونوں ملکوں کے درمیان تزویراتی شراکت داری کی روشنی میں تعاون کے فروغ سمیت علاقائی اور عالمی امور پر بات چیت کی گئی۔امریکی صدر نے تیل مارکیٹ میں استحکام کو یقینی بنانے کے اقدامات اور عالمی اقتصادی ترقی کی ضمانت پر تبادلہ خیال کیا۔

متعلقہ عنوان :