امریکا میں خام تیل کے نرخ 2 ڈالر فی بیرل اضافے کے ساتھ چار سال کی بلند ترین سطح پر

منگل اکتوبر 10:50

امریکا میں خام تیل کے نرخ 2 ڈالر فی بیرل اضافے کے ساتھ چار سال کی بلند ..
نیویارک ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 02 اکتوبر2018ء) امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں 2 ڈالر اضافہ ہوا جس کی وجہ ایران پر امریکی پابندیوں کے باعث سپلائی میں کمی کا امکان اور میکسیکو اور کینیڈا کے ساتھ آزادانہ تجارت کے نئے معاہدے پر اتفاق ہے۔

(جاری ہے)

نیویارک میں برنٹ نارتھ سی کروڈ کے نرخ 2.25 ڈالر (2.7 فیصد) بڑھ کر 85.45 ڈالر فی بیرل رہے جو نومبر 2014 ء کے بعد بلند ترین سطح ہے۔ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے سودے 2.05 ڈالر اضافے کے ساتھ 75.30 ڈالر فی بیرل طے پائے۔

متعلقہ عنوان :