شہباز شریف کے کئی بار لوڈشیڈنگ ختم کرنے کے وعدوں کے باوجود آج بھی لوڈشیڈنگ ہو رہی ہے‘
سستی بجلی پیدا کرنے کے دعویداروں نے گردشی قرضوں کا مسئلہ پیدا کیا‘ شہباز شریف نے خود ’’زرداری نواز بھائی بھائی ‘‘کا ثبوت فراہم کردیا الیکشن کمیشن نے انتخابی شیڈول کے اعلان کے بعد نئی سکیموں کا اعلان کرنے پر پابندی لگائی تھی، جاری سکیموں کو نہیں روکا تھا، اپنی کوتاہیوں کا ملبہ الیکشن کمیشن پر نہ ڈالیں وزیر خزانہ اسد عمر کا قومی اسمبلی اجلاس میں زاتی وضاحت پر اظہار خیال
بدھ 3 اکتوبر 2018 16:37
(جاری ہے)
اگر سندھ اور بلوچستان کے علاقے پاکستان کا حصہ نہیں تو ہم مان لیتے ہیں کہ لوڈشیڈنگ ختم ہوگئی۔ میرے حلقے این اے 54 میں بھی لوڈشیڈنگ ہو رہی ہے۔ پیپلز پارٹی دور میں بھی یہ کہتے تھے گردشی قرضے کا مسئلہ ہے، یہ مسئلہ اب بھی موجود ہے۔
سستی بجلی پیدا کرنے کے ان کے دعووں کے برعکس نیپرا نے کہا ہے کہ بجلی کے نرخوں من تین روپے 89 پیسے فی یونٹ اضافہ کردیا جائے ، ایسی سستی بجلی سے اللہ بچائے۔ الیکشن کمیشن نے انتخابی شیڈول کے اعلان کے بعد نئی سکیموں کا اعلان کرنے پر پابندی لگائی تھی، جاری سکیموں کو نہیں روکا تھا، اپنی کوتاہیوں پر الیکشن کمیشن کو ذمہ دار نہ ٹھہرائیں۔ سی پیک منصوبوں کی بات کی گئی۔ دیکھنا یہ ہے کہ یہ اپنے دور میں کتنی بیرونی سرمایہ کاری لے کر آئے۔ بیرونی سرمایہ کاری پیپلز پارٹی کے دور میں زیادہ تھی۔ یہ بار بار مجھے آصف علی زرداری کی یاد دلا رہے ہیں۔ آج نواز زرداری بھائی بھائی کا ثبوت خود فراہم کر دیا ہے جو ہم کہتے تھے۔مزید اہم خبریں
-
سعودی وزیر خارجہ کے دورہ اسلام آباد کا مقصد دو طرفہ اقتصادی تعاون کو بڑھانے پر بات چیت کو تیز کرنا تھا، ترجمان دفترخارجہ
-
6 سال بعد پہلی بارپاکستان میں 2023 کے دوران موبائل فون صارفین کی تعداد میں 37 لاکھ کی ریکارڈ کمی
-
صدرسے بینکنگ محتسب پاکستان سراج الدین عزیز کی ملاقات ، سالانہ رپورٹ پیش کی
-
پاکستان کا چین کے ساتھ چائے کے شعبے میں تعاون مزید بڑھانے کا فیصلہ
-
آرمی چیف سے سعودی عرب کے معاون وزیر دفاع کی ملاقات، دفاعی تعلقات پر تبادلہ خیال
-
امید ہے آئی ایم ایف کیساتھ نئے قرض پروگرام کے خدوخال مئی میں طے پا جائیں گے، وزیرخزانہ
-
وزیراعظم کی زیر صدارت اسمگلنگ کی روک تھام کے حوالے سے اعلیٰ سطحی اجلاس ، مختلف امورپر بریفنگ
-
پاکستان سے سمگلنگ کے خاتمے کا پختہ عزم رکھتا ہوں،وزیراعظم شہباز شریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستانی معیشت کی بہتری پر مثبت ردعمل دیدیا
-
اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب کی ایرانی وزیر خارجہ سے ملاقات ،باہمی تعاون اورمختلف امور پر تبادلہ خیال
-
یوسف رضا گیلانی کی کراچی کے علاقے لانڈھی میں گاڑی پر ہونے والے خودکش دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت
-
متحدہ عرب امارات سے ترسیلات زرمیں جاری مالی سال کے پہلے9ماہ میں سالانہ بنیادوں پراضافہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.