حکومت نے ایل پی جی کی درآمد پر عائد 5 فیصد ریگولیٹری ڈیوٹی ختم کردی

جمعرات 4 اکتوبر 2018 19:11

حکومت نے ایل پی جی کی درآمد پر عائد 5 فیصد ریگولیٹری ڈیوٹی ختم کردی
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 04 اکتوبر2018ء) حکومت نے ایل پی جی کی درآمد پر عائد 5 فیصد ریگولیٹری ڈیوٹی ختم کردی ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزارتِ پیٹرولیم نے ایل پی جی کی درآمد پر عائد پانچ فیصد ریگولیٹری ڈیوٹی ختم کردی ہے جس کا باضابطہ نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے نوٹی فکیشن ایف بی آر نے جاری کیا ۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق ایل پی جی کی در آمد پر سیلز ٹیکس کی شرح بھی کم کردی گئی اور اسے کم کر کے 10 فیصد کردیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :