Live Updates

وفاقی حکومت بلوچستان کی ترقی کے لئے پرعزم ہے،وزیراعظم عمران خان

بلوچستان کے عوام کے مسائل کے حل کیلئے ہر ممکن تعاون فراہم کیا جائیگا خیبر پختونخوا میں استحکام کے بعد بلوچستان پر توجہ مرکوز کی ہے،بلوچستان پاکستان کا معاشی مستقبل ہے وفاقی حکومت بلوچستان کی ترقی کے لئے پرعزم ہے صوبہ کے عوام کے مسائل کے حل کے لئے ہر ممکن تعاون فراہم کیا جائے گا تمام اسٹیک ہولڈرز سے مشاورت کا عمل جاری رہیگا، گورنر اور وزیراعلی بلوچستان سے ملاقات کے موقع پر گفتگو بلوچستان کے مجموعی صورتحال اور ترقیاتی منصوبوں پر تبادلہ خیال کیا گیا

ہفتہ 6 اکتوبر 2018 21:55

وفاقی حکومت بلوچستان کی ترقی کے لئے پرعزم ہے،وزیراعظم عمران خان
کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 06 اکتوبر2018ء) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت بلوچستان کی ترقی کے لئے پرعزم ہے اور بلوچستان کے عوام کے مسائل کے حل کیلئے ہر ممکن تعاون فراہم کیا جائیگاخیبر پختونخوا میں استحکام کے بعد بلوچستان پر توجہ مرکوز کی ہے اور بلوچستان پاکستان کا معاشی مستقبل ہے وفاقی حکومت بلوچستان کی ترقی کے لئے پرعزم ہے اور بلوچستان کے عوام کے مسائل کے حل کے لئے ہر ممکن تعاون فراہم کیا جائے گا تمام اسٹیک ہولڈرز سے مشاورت کا عمل جاری رہیگا۔

(جاری ہے)

ان خیالات کا اظہار انہوں نے گورنر بلوچستان جسٹس(ر) امان اللہ یا سین زئی اور وزیراعلی بلوچستان جام کمال سے ملاقات کے موقع پر بلوچستان کے مجموعی صورتحال اور ترقیاتی منصوبوں پر تبادلہ خیال کیا گیا وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ عوام کی فلاح و بہود، ترقی و خوشحالی کے لئے تمام وسائل بروئیکار لائے جائیں گے وفاقی حکومت بلوچستان کی ترقی کے لئے پرعزم ہے اور بلوچستان کے عوام کے مسائل کے حل کے لئے ہر ممکن تعاون فراہم کیا جائے گا تمام اسٹیک ہولڈرز سے مشاورت کا عمل جاری رہیگا بعد ازاں وزیراعظم عمران خان نے وزیراعلیٰ بلوچستان اور وفاقی وزرا کے ہمراہ سدرن کمانڈ کوئٹہ کے ہیڈ کوارٹر دورہ کیاپاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق کوئٹہ ایئربیس پہنچنے پر آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے وزیراعظم عمران خان کا استقبال کیاآئی ایس پی آر کے مطابق وزیراعظم عمران خان کو بلوچستان کی سیکیورٹی صورت حال پر تفصیلی بریفنگ دی گئی ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق وزیراعظم کو خوشحال بلوچستان کے تحت صوبے کی سماجی و معاشی ترقی پر بھی بریفنگ دی گئی آئی ایس پی آر کے مطابق وزیراعظم کو سی پیک منصوبوں کی سیکیورٹی اور پاک افغان سرحد پر باڑ میں پیش رفت پر بھی بریفنگ دی گئی آرمی چیف کا اس موقع پر کہنا تھا کہ خیبر پختونخوا میں استحکام کے بعد بلوچستان پر توجہ مرکوز کی ہے اور بلوچستان پاکستان کا معاشی مستقبل ہے وزیراعظم عمران خان نے صوبے کے امن و امان، سماجی و معاشی ترقی میں سیکیورٹی فورسز کے کردار کو سراہا وزیراعظم کو سی پیک اور خوشحال بلوچستان منصوبوں پر بھی بریفنگ دی گئی وزیراعظم نے کہا ہے کہ قومی یکجہتی سے صوبوں کو خوشحالی کی جانب لے جائینگے عوام کی فلاح وبہبود ترقی وخوشحالی کے لئے تمام وسائل بروئے کار لائیں گے وفاقی حکومت بلوچستان کی ترقی کے لئے پرعزم ہے اور بلوچستان کے عوام کے مسائل کے حل کیلئے ہر ممکن تعاون فراہم کیا جائیگا آئی ایس پی آر کے مطابق وزیراعظم کو خوشحال بلوچستان کے تحت صوبے کی سماجی ومعاشی ترقی پر بھی بریفنگ دی گئی وزیراعظم کو سی پیک منصوبوں کی سیکورٹی اور پاک افغان سرحد پر باڑ میں بھی پیشرفت پر بریفنگ دی خیبر پختونخوا میں استحکام کے بعد بلوچستان پر توجہ مرکوز ہے وزیراعظم عمران خان نے صوبے کے امن وامان سماجی ومعاشی ترقی میں سیکورٹی فورسز کے کردار کو بھی سراہا
Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات