کوئٹہ میں برقی لائنوں کی مرمت کیلئے بجلی بندرہے گی

منگل 9 اکتوبر 2018 20:26

کوئٹہ ٰ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 09 اکتوبر2018ء) کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی(کیسکو)کے اعلامیہ کے مطابق برقی لائنوںکی ضروری مرمت کے سلسلے میں 10اکتوبرکو انڈسٹریل گرڈسٹیشن کے میاں غنڈی، شوکت، سیٹلائٹ ٹائون ایکسپریس، ایسٹرن بائی پاس، ایف جی ایس (FGS)، کمبیلا، غازی نیز سریاب گرڈ کے اولڈلیاقت بازار فیڈروں سے صبح9بجے تا12بجے دن بجلی کی فراہمی معطل رہے گی۔زحمت کے لئے متعلقہ صارفین سے پیشگی معذرت کی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :