سوئی ناردن گیس کمپنی کے دفتر میں آتشزد گی کے واقعے کی تحقیقات کا دائرہ وسیع ،جائے وقوعہ سیل
فرانزک ایجنسی کے کرائم سین یونٹ کی ٹیموں نے شواہد اکٹھے کیے ،ملازمین کے بیانات بھی ریکارڈ کیے گئے
بدھ 10 اکتوبر 2018 16:52
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق سوئی ناردرن گیس کمپنی لاہور ریجن کے دفتر میں منگل کی رات آتشزد گی کے نتیجے میں اہم ترین شعبہ ڈویلپمنٹ کا ریکاڈ جل گیا تھا تاہم ڈویلپمنٹ ہال میں ہائو سنگ سکیموں اور صنعتی وکمرشل صارفین کا ریکاڈ ،ہال میں کمپنی کے بچھائے گئے گیس نیٹ ورک کا ریکاڈ بچ گیا تھا ۔
پنجاب حکومت کی جانب سے آتشزدگی کے واقعہ کی تحقیقات کا دائرہ وسیع کر دیا گیا ہے اور فرانزک ایجنسی کے کرائم سین یونٹ کی ٹیموں نے جائے وقوعہ سے شواہد اکھٹے کر لیے جبکہ ملازمین کے بیانات بھی ریکاڈ کیے گئے۔جس کے بعد جائے حادثہ کو مکمل طور پر سیل کر کے سکیورٹی گارڈ تعینات کر دیئے گئے ہیں ۔ تفتیشی ٹیموں کے علاوہ کسی بھی شخص کو ہال میں جانے کی اجازت نہیں دی جا رہی ۔مزید قومی خبریں
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
ہائیکورٹ نے فرح شہزادی کے بچوں کو بیرون ملک جانے کے اجازت دے دی
-
جمہوریت کی بقاء کے لئے ایوان پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے، سینیٹرفیصل واوڈا
-
وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے مزدور پیشہ افراد کے چار سو بچوں کو ملک کے اعلی تعلیمی اداروں میں بھیجنے کا اعلان کر دیا
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن ، حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
طلباء کو موٹر سائیکل فراہم کرنے کی سکیم، 20ہزار بائیکس کیلئے 1 لاکھ طلبا ء نے رجسٹریشن کروالی
-
ٹرین میں تاریں کاٹ کر تانبہ چوری کرنے والا شخص پکڑا گیا
-
مسلم لیگ (ن) کا دفتر جلانے کا کیس، یاسمین راشد ، اعجاز چودھری ، صنم جاویدو دیگر فرد جرم کیلئے طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.