صوبائی وزیر پبلک پراسیکیوشن عوام کو انصاف کی فراہمی، پرسیکیوٹر ز کو فعال ہونے کی ہدایت
محکمہ پبلک پر اسیکیوشن کارکردگی بہتر بنائے ، حکومت انصاف میں تاخیر برداشت نہیں کرے گی‘چوہدری ظہیرالدین
بدھ 10 اکتوبر 2018 17:18
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ غریب اور امیر کے لیے دوہرا معیاراور بے انصافی معاشرے کو تباہی کی طرف دھکیل دیتی ہیں۔
انہوں نے کہا کہ محکمہ پبلک پراسیکیوشن کے اعدادو شمار کے مطابق 2016ء میں شرح سزا58.52 فیصد، 2017 ء میں شرح سزا 63.84فیصد اور امسال ماہِ اگست تک شرح سزا 65.89فیصد رہی ۔ چوہدری ظہیر الدین نے شرح سزا میں اضافے کو انصاف کی فراہمی میں نا گزیر قرار دیتے ہوئے محکمہ پبلک پراسیکیوشن کو کار کردگی مزید بہتر بنانے کی ہدایت کی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ایرانی صدر کی کراچی آمد،سکیورٹی ڈویژن کے 800سے زائد اہلکارتعینات
-
ایبٹ آباد میں پروٹیکٹوریٹ آف امیگرینٹس کا دفتر جون 2024ء سے اپنا کام شروع کر دے گا، اعظم نذیرتارڑ
-
وفاقی حکومت کی طرف سے منڈا، داسو اور دیامر بھاشا ڈیموں کے منصوبوں کی تعمیر پر کام جاری ہے، یہ بروقت مکمل ہونگے، اعظم نذیر تارڑ
-
ای بائیکس پورٹل کے ذریعے 1 لاکھ سے زائد طلبہ نے رجسٹریشن کروالی
-
پتوکی،مسلح ملزمان 22سالہ لڑکی کو اسلحہ کے زور پر اغوا کرکے فرار
-
سعد رفیق کا اپنی پرانی تقریر ایڈٹ کرکے جاری کرنے پر قانونی کارروائی کا اعلان
-
راولپنڈی ،چوری کی وارداتوں میں مطلوب دو ملزمان گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی
-
پاکستان چھوڑنے والے غیرقانونی افغانیوں کی تعداد 5لاکھ 42ہزار سے متجاوز
-
ایران سے سالانہ بنیادوں پر درآمدات میں 25فیصد کا بڑا اضافہ
-
لاہور : بارش سے بجلی کا ترسیلی نظام متاثر، 46 سے زائد فیڈر ٹرپ کر گئے
-
صوبائی وزیر صحت کی زیر صدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کا سینڈیکیٹ اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.