کوئٹہ، ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کا ڈاکٹر سالنگ کی نا گہا نی وفات پر صوبے بھر میں تین روزہ سوگ کا اعلان

جمعرات 11 اکتوبر 2018 00:01

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 10 اکتوبر2018ء) ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن نے ڈاکٹر سالنگ کی نا گہا نی وفات پر صوبے بھر میں تین روزہ سوگ کا اعلان کر دیا ینگ ڈاکٹر ز ایسوسی ایشن کے ترجمان کے مطابق ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن ڈاکٹر سالنگ اچکزئی کی وفات پر افسوس کا اظہار کر تے ہیں اور انہوںنے ہمیشہ فعال کردار ادا کیا ان کی اچانک موت انتہائی افسوسناک اور دردناک ہے وہ ایک ایماندار اور فرض شناس آفیسر تھے ینگ ڈٓکتڑز ایسوسی ایشن مرحوم کی مغفرت اور ان کے خاندان سے تعزیت کر تی ہے اور صوبے بھر کے عدالتوں میں صوبے بھر کے عدالتوں کا اعلان کر تی ہے۔

متعلقہ عنوان :