Live Updates

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما رضوان اسلم بٹ کی سنیئر صو بائی وزیر بلد یات عبدالعلیم خان سے ملاقات

جمعہ 12 اکتوبر 2018 00:02

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما رضوان اسلم بٹ کی سنیئر صو بائی وزیر بلد ..
گوجرانوالہ۔11 اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 اکتوبر2018ء) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حلقہ پی پی54کے ٹکٹ ہو لڈرز رضوان اسلم بٹ نے سنیئر صو بائی وزیر بلد یات عبدالعلیم خان سے خصو صی ملاقات کی جس میںرضوان اسلم بٹ نے حلقہ پی پی54میں عوامی مسائل کا ذکر کر تے ہوئے کہا کہ پینے کے صاف پانی غریب بنادار بچوں بچیوں کیلئے تعلیمی درسگاہیں ،بیو ائوں یتیموں کیلئے دستگاری سکولوں کا قیام ،بے روز گار نو جواں کیلئے،روزگار کے اقدامات پر بھر پور توجہ دینے کی درخواست کی۔

(جاری ہے)

اس موقع پر صو بائی وزیر بلدیات نے رضوان اسلم بٹ کو بہت جلد ان کے مسائل حل کرنے کی یقین دھانی کروائی گیا ۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات