سپریم کورٹ نے میمو گیٹ اسکینڈل سماعت کے لئے مقرر کردی ،ْ

اٹارنی جنرل اور ایڈیشنل اٹارنی جنرل کو نوٹس

جمعہ 12 اکتوبر 2018 15:52

سپریم کورٹ نے میمو گیٹ اسکینڈل سماعت کے لئے مقرر کردی ،ْ
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 اکتوبر2018ء) سپریم کورٹ نے میمو گیٹ اسکینڈل سماعت کے لئے مقرر کرتے ہوئے اٹارنی جنرل اور ایڈیشنل اٹارنی جنرل کو نوٹس جاری کردیا۔

(جاری ہے)

جمعہ کو پریم کورٹ نے میمو گیٹ اسکینڈل سماعت کیلئے مقرر کردی ،ْچیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بنچ جمعرات کو سماعت کریگا۔ سپریم کورٹ نے اٹارنی جنرل اور ایڈیشنل اٹارنی جنرل کو نوٹس جاری کردیا۔ عدالت نے سیکرٹری خارجہ اور داخلہ کو بھی آئندہ سماعت پر طلب کرلیا۔