امیر ترین سعودی شہزادے کی دولت میں کمی،58فیصد کم ہوگئی

جمعہ اکتوبر 16:07

امیر ترین سعودی شہزادے کی دولت میں کمی،58فیصد کم ہوگئی
ریاض(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 12 اکتوبر2018ء) امیر ترین سعودی شہزادے کی دولت میں کمی واقع ہوئی ہے،سعودی میڈیا کے مطابق سعودی عرب کے امیر ترین شہزادے الولید بن طلال السعود کی دولت میں اٹھاون فیصد کمی ہوگئی۔

(جاری ہے)

سعودی شہزادے الولید کی دولت میں اس کمی کی وجہ اثاثوں کے تخمینے میں ایڈجسمنٹس بتائی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :