اشتیاق بیگ کی نواز شریف سے ملاقات،بیگم کلثوم نواز کی وفات پرتعزیت کی

جمعہ اکتوبر 20:45

اشتیاق بیگ کی نواز شریف سے ملاقات،بیگم کلثوم نواز کی وفات پرتعزیت کی
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 12 اکتوبر2018ء) مسلم لیگ (ن) بزنس فورم کے مرکزی صدر اشتیاق بیگ نے گزشتہ روز مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف سے اُن کی رہائش گاہ جاتی امراء رائیونڈ میںملاقات کی اور بیگم کلثوم نواز کی وفات پر تعزیت کرتے ہوئے مرحومہ کی درجات کی بلندی کیلئے فاتحہ خوانی کی۔