سرگودھا کے نواحی علاقہ سے 20سالہ لڑکی کو اغواء کر لیا گیا‘ 4افراد کیخلاف مقدمہ درج

ہفتہ 13 اکتوبر 2018 13:32

سرگودھا کے نواحی علاقہ سے 20سالہ لڑکی کو اغواء کر لیا گیا‘ 4افراد کیخلاف ..
سرگودہا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 اکتوبر2018ء) سرگودھا کے نواحی علاقہ سے 20سالہ لڑکی کو اغواء کر لیا گیا‘ 4افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق سرگودھا کے نواحی گائوں 93جنوبی میں اِحسان اللہ نامی شخص کی 20سالہ بیٹی کو ملزم ندیم وغیرہ نے اغواء کر لیا۔ پولیس نے ندیم وغیرہ 4افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا تاہم کسی ملزم کی کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آ سکی۔

متعلقہ عنوان :