ضلع ایبٹ آباد کی پرائمری زنانہ اساتذہ کی سنیارٹی لسٹ دفتر ہذا میں آویزاں کر دی گئیں

ہفتہ 13 اکتوبر 2018 16:38

ایبٹ آباد۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 اکتوبر2018ء) ضلع ایبٹ آباد کی پرائمری زنانہ اساتذہ بی پی ایس 12، 14 اور 15 کی سنیارٹی لسٹ دفتر ہذا میں تیار کر کے آویزاں کر دی گئی ہیں۔

(جاری ہے)

تمام امیدوار جنہوں نے پروموشن کیلئے فائل جمع کی ہے، کو ہدایت کی گئی ہے کہ ڈی ای او فی میل ایبٹ آباد کے دفتر میں لسٹ چیک کر لیں اور ایک ہفتہ کے اندر اعتراصات جمع کروا کر لسٹوں میں درستگی کروائیں۔ درستگی کے حوالہ سے ایک ہفتہ میں ان امیدواروں کی اپیلیں سنی جائیں گی۔

متعلقہ عنوان :