نیپال ،ْبرفانی طوفان کی زد میں آکر 9 کوہ پیما ہلاک
چار نیپالی گائیڈز کی لاشیں برآمد ،ْجنوبی کوریا سے ہی تعلق رکھنے والے پانچویں کوہ پیما کو ابتدائی طور پر لاپتہ قرار دیا گیا
ہفتہ 13 اکتوبر 2018 19:39
(جاری ہے)
ہیلی کاپٹر پائلٹ سدارتھا گورونگ حادثے کے مقام پر سب سے پہلے پہنچے اور تباہی کی داستان بیان کی۔
ان کا کہنا تھا کہ برفانی طوفان سے تمام خیمے تباہ ہوچکے تھے جبکہ کوہ پیماؤں کی لاشیں دور دور تک بکھر چکی تھیں ،ْیہاں تک کہ چن کی لاشیں مرکزی کیمپ سے 500 میٹر دوری پر ملیں۔انہوں نے بتایا کہ سب کچھ ختم ہوچکا تھا اور تمام ٹینٹس پھٹ کر بکھر چکے تھے۔سدارتھا گورونگ نے اپنا ہیلی کاپٹر کوہ پیما ٹیم کے کیمپ سے کچھ فاصلے پر ہی اتارا اور مقامی افراد کی مدد سے کیمپ کے قریب پہنچنے کی کوشش کی تاہم موسم کی خراب صورتحال کے باعث وہ ایک بھی لاش کو اپنے ساتھ نہیں لے جاسکے۔پولیس ترجمان سیلیش تھاپا کے مطابق ریسکیو عملے نے دوسرا ہیلی کاپٹر بھیجنے کی بھی کوشش کی، تاہم تیز ہوا کے باعث وہ اڑان بھرنے سے قاصر رہا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
شادی اور ماں بننے کے بعد بورڈ کی سپورٹ سے کم بیک کامیاب ہوا،بسمہ معروف
-
پہلا ٹی20، بابراعظم، شاہین کی ایک دوسرے سے گلے ملنے کی ویڈیو وائرل
-
ورلڈ اوپن اسکواش،پاکستان کے حمزہ خان مین ڈراز میں شامل
-
نیشنل ویمن فٹ بال چیمپئن شپ ملتوی
-
اولمپیئن جیولن تھرور ارشد ندیم نے ساؤتھ افریقا میں ٹریننگ کا آغاز کر دیا
-
شاہین آفریدی کو بطور کپتان تھوڑا وقت دینا چاہیے تھا،جاوید میانداد
-
پاکستان اورسری لنکا کے درمیان روایتی جے وردھنے ٹرافی مہمان ٹیم کے نام
-
پاکستا ن اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچ میچوں پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سریز کا دوسرا میچ (کل) کھیلا جائیگا
-
ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز میں پاک۔ بھارت میچ کے ٹکٹ ہاتھوں ہاتھ فروخت
-
ہولگر رونے اور الیگزینڈر زویروف نے بی ایم ڈبلیو ٹینس چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی
-
انڈین پریمیئر لیگ میں واحد میچ دہلی کیپٹلز اورسن رائزرز حیدرآباد کی ٹیموں کے مابین کل کھیلا جائے گا
-
آئی پی ایل کے دوران سٹیڈیم میں بکیز پکڑے گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.