750 روپے مالیت کے بانڈز کی قرعہ اندازی کل ہو گی

ہفتہ 13 اکتوبر 2018 21:12

750 روپے مالیت کے بانڈز کی قرعہ اندازی کل ہو گی
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 13 اکتوبر2018ء) 750روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی (کل)بروز سوموار کو لاہور میں ہو گی۔

(جاری ہے)

اس قرعہ اندازی کا پہلا انعام 15لاکھ روپے کا ایک ، دوسرے انعام میں5لاکھ روپے کے تین جبکہ تیسرے انعام میں9300روپے کے 1696انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم ہوں گے۔

متعلقہ عنوان :