ٹیوب ویل پر نہاتے ہوئے کرنٹ لگنے سے ایک شخص جاں بحق

ہفتہ 13 اکتوبر 2018 21:28

ٹیوب ویل پر نہاتے ہوئے کرنٹ لگنے سے ایک شخص جاں بحق
قصور۔13 اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 اکتوبر2018ء) قصورکے نواحی علاقہ ہنجرائے خوردمیں ٹیوب ویل پر نہاتے ہوئے کرنٹ لگنے سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا ،تفصیلات کیمطابق سرائے مغل کے علاقہ ہنجرائے خورد میں ممتاز علی اپنے ٹیوب ویل پر نہا رہا تھا کہ اچانک موٹرشارٹ ہونے کی وجہ سے پانی میں کرنٹ آگیا جس سے ممتاز علی کی موت واقع ہو گئی ۔

متعلقہ عنوان :