ڈرامہ سیریل کی ریکارڈنگ کیلئے شبنم کی لاہور پہنچ گئیں
مختلف پروڈیوسرزکی طرف سے سیریلز میں کام کرنے کی آفرز ‘فی الحال کوئی نیا معاہدہ نہیں کیا
پیر 15 اکتوبر 2018 12:11
(جاری ہے)
بتایا گیا کہ شبنم ایک ڈرامہ سیریل کی ریکارڈنگ کے سلسلے میں پاکستان آئی ہیں جس کی ریکارڈنگ وہ اس سے قبل اپنے گزشتہ دورے کے دوران بھی کروا چکی ہیں،انہیں مختلف پروڈیوسرزکی طرف سے سیریلز میں کام کرنے کی آفرز بھی ہیں تاہم انہوں نے فی الحال کسی نئے پراجیکٹ کا معاہدہ نہیں کیا۔
شبنم کے قریبی ذرائع سے معلوم ہواہے کہ انہیں بعض فنکاروںنے دوبارہ پاکستان شفٹ ہونے کامشورہ دیاہے لیکن انہوں نے ابھی حامی نہیں بھری البتہ ٹی وی اورفلموں کے پراجیکٹس میں کام ملنے کی صورت میں وہ یہاں شفٹ ہونے پر غور کرسکتی ہیں۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا
-
اداکارہ پریتی زنٹا کی طویل عرصے کے بعد بڑی اسکرین پر واپسی
-
راکھی ساونت کی ضمانت مسترد ہونے پرعادل خان کا بیان سامنے آگیا
-
اداکارہ روینہ ٹنڈن کا بیٹی کو شادی کیلئے جلد بازی نہ کرنے کا مشورہ
-
نازش جہانگیرنے بابراعظم سے متعلق بیان والا اسکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
اداکارہ ایمن خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کے لیے وظیفے شروع کر دیے تھے، نشو بیگم
-
پاکستانی ٹک ٹاکراسامہ بھلی کی نجی ویڈیوزلیک
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.