ایوشمن کھرانہ نشرت بھروچا کے ساتھ فلم ’’گوگلی‘‘ میں جلوہ گر ہوں گے

پیر 15 اکتوبر 2018 12:40

ایوشمن کھرانہ نشرت بھروچا کے ساتھ فلم ’’گوگلی‘‘ میں جلوہ گر ہوں گے
ممبئی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 اکتوبر2018ء) بالی وڈ اداکار ایوشمن کھرانہ نشرت بھروچا کے ساتھ فلم ’’گوگلی‘‘ میں جلوہ گر ہوں گے۔

(جاری ہے)

بھارتی زرائع ابلاغ کے مطابق ایوشمن کھرانہ نے فلم ’’بدھائی ہو‘‘ کے بعد ایک اور فلم سائن کر لی، اداکار فلم میں نشرت بھروچا کے ساتھ پہلی بار پردہ سکرین پر دکھائی دیں گے، فلم ’’گوگلی‘‘ کے ہدایت کار راج شندیلیا ہیں۔

متعلقہ عنوان :