پاکستان اور نیوزی لینڈ اے کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ایک روزہ میچ پرسوں کھیلا جائیگا

پیر 15 اکتوبر 2018 13:46

پاکستان اور نیوزی لینڈ اے کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ایک روزہ میچ پرسوں ..
دبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 اکتوبر2018ء) پاکستان اے اور نیوزی لینڈ اے کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ایک روزہ میچ پرسوں17 اکتوبر کو کھیلا جائیگا۔

(جاری ہے)

اس کے بعد دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا ایک روزہ میچ 21 اکتوبر، دوسرا ون ڈے میچ 24 اکتوبر جبکہ تیسرا اور آخری ون ڈے میچ 26 اکتوبر کو کھیلا جائیگا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا چار روزہ ٹیسٹ میچ 30 اکتوبر سے 2 نومبر تک جبکہ دوسرا اور آخری چار روزہ ٹیسٹ میچ 6 سے 9 نومبر تک کھیلا جائیگا۔ تمام میچز دبئی میں کھیلے جائینگے اور تمام میچز نان آفیشل ہونگے۔

متعلقہ عنوان :