دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

پیر 15 اکتوبر 2018 13:51

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 اکتوبر2018ء) تربیلا ، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پیر کے روز پانی کی آمد و اخراج ، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہائو کی صورت حال حسب ذیل رہی:دریا:سندھ (تربیلاکے مقام پر): آمد 33100کیوسک اور اخرج 35000کیوسک، کابل(نوشہرہ کے مقام پر): آمد7000 کیوسک اور اخراج7000 کیوسک، جہلم: (منگلاکے مقام پر)آمد8300کیوسک اور اخراج20000 کیوسک، چناب (مرالہ کے مقام پر): آمد14500کیوسک اور اخراج6000 کیوسک ۔

بیراج :جناح: آمد59800 کیوسک اور اخراج 55800کیوسک،چشمہ: آمد45700 کیوسک اوراخراج 56000کیوسک، تونسہ: آمد60600کیوسک اور اخراج60600 کیوسک، پنجند: آمد6220کیوسک، اور اخراجNil کیوسک،گدو: آمد 56700 کیوسک اور اخراج 46000 کیوسک، سکھر: آمد45000کیوسک اور اخراج18700 کوٹری:آمد17400 کیوسک اور اخراج Nil ۔

(جاری ہے)

ریزروائرز : تربیلا:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1386فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح1482.34 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 2.618 ملین ایکڑ فٹ۔

منگلا:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1155.75 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 2.016 ملین ایکڑ فٹ۔ چشمہ:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 638.15فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 644.10 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 649 فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.102 ملین ایکڑ فٹ۔تربیلا اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج 24گھنٹے کے اوسط بہائو کی صورت میں ہے جبکہ دیگر مقامات پر پانی کی آمد و اخراج کی تفصیل پیرصبح 6 بجے کی ہے۔

متعلقہ عنوان :