انسداد سموگ مہم ،دھان کی فصل کی مڈھوں کو آگ لگانے پرزمیندار کو حراست میں لے لیا گیا

پیر 15 اکتوبر 2018 13:51

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 اکتوبر2018ء) ضلعی انتظامیہ نے انسداد سموگ کے حوالے سے کارروائی کرتے ہوئے دھان کی فصل کی مڈھوں کو آگ لگانے اور دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر زمیندار اللہ دتہ کو حراست میں لے لیا۔

(جاری ہے)

انتظامیہ نے اندراج مقدمہ کے لئے استغاثہ تھانہ میں جمع کروا دیا گیا ۔حکومت پنجاب نے دھان کے مڈھوں اور پرالی کو آگ لگانے پر دفعہ 144 نافذ کی ہوئی ہے۔کاروائی اسسٹنٹ شالیمار نے گائوں منہالہ میں کی۔

متعلقہ عنوان :