اسٹیج کی اداکارہ خوبصورت کیف کے بیہودہ رقص پرفارمنس کی ویڈیو وائرل

پیر 15 اکتوبر 2018 13:59

اسٹیج کی اداکارہ خوبصورت کیف کے بیہودہ رقص پرفارمنس کی ویڈیو وائرل
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 اکتوبر2018ء) اسٹیج کی اداکارہ خوبصورت کیف کے بیہودہ رقص پرفارمنس کی ویڈیو وائرل ہو گئی ۔ تفصیلات کے مطابق اداکارہ خوبصورت کیف نے عید الفطر پر گوجرانوالہ کے مقامی تھیٹر میں پرفارم کیا تھا جہاں انہوں نے گانے کے دوران انتہائی شرمناک فحش اشارے کیے جس پر ہال میں موجود ڈرامہ شائقین ببھی حیران ہو گئے۔

(جاری ہے)

ویڈیو وائرل ہونے کے بعد خوبصورت کیف کو شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ۔ اس حوالے سے ایک مذہبی جماعت نے اداکارہ کے خلاف فحاشی کے الزام میں درخواست بھی دے رکھی تھی جس پر تاحال ابھی تک کوئی کارروائی نہیں ہو سکی۔

متعلقہ عنوان :