سرسید احمد خان کی 120ویں سالگرہ پرسوں منائی جائے گی

پیر 15 اکتوبر 2018 14:02

سرسید احمد خان کی 120ویں سالگرہ پرسوں منائی جائے گی
ڈسکہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 اکتوبر2018ء) برصغیر پاک و ہند کے مسلمان رہنما سرسید احمد خان کی 120ویں سالگرہ پرسوں منائی جائے گی سرسید احمد خاں 17اکتوبر 1817ء کو دہلی میں پیدا ہو ئے اس سلسلہ میں قومی اخبارات خصوصی ایڈیشن شائع کرینگے جبکہ ٹی وی چینلز پر خصوصی دستاویزی پروگرام نشر کیئے جائینگے۔

متعلقہ عنوان :