موہنجوداڑو اور روہی پسنجر کے نام سے 2 نئی ٹرینیں کل سے چلائی جائیں گی
پیر 15 اکتوبر 2018 14:10
(جاری ہے)
دونوں ٹرینوں کے کرایہ کا شیڈول کے مطابق موہنجوداڑو پسنجرٹرین کا کوٹری سے روہڑی تک کا کرایہ 320 روپے ہوگا۔
کوٹری سے روہڑی تک کاکل فاصلہ 381 کلومیٹرہے۔کوٹری سے سہون شریف کا کرایہ 150روپے، دادو کا کرایہ 190 روپے ، لاڑکانہ کا 280 روپے اور حبیب کوٹ کا کرایہ 300 روپے ہوگا۔ اسی طرح سکھر اور خانپور کے درمیان چلنے والی روہی پسنجر ٹرین کا سکھر سے خانپور کا فاصلہ 220 کلومیٹر ہے اور اس کا کرایہ 200 روپے ہوگا۔ سکھر سے روہڑی کا کرایہ 25 روپے صادق آباد کا 180 روپے، رحیم یار خان کا 190 روپے اور خانپور کا 200 روپے ہوگا۔مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب کا امکان
-
بحیرہ احمر میں جبوتی کے ساحل کے قریب 77 افراد کو لے جانے والی کشتی الٹ گئی 23 افراد ہلاک جبکہ21 لاپتہ ہیں.اقوام متحدہ
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کے دوران پاک ایران گیس پائپ لائن کا تذکرہ سامنے نہیں آسکا
-
نواز شریف نے قمر باجوہ کو مدت ملازمت میں دوسری توسیع کی یقین دہانی کرائی تھی
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
-
اٹک ریفائنری بند ہونے کے دہانے پر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.