سیکرٹری خزانہ، چیئر مین پی اینڈ ڈی کی بجٹ اعدادوشمار کے حوالے سے طویل مشاورت مکمل

پیر 15 اکتوبر 2018 15:21

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 اکتوبر2018ء) سیکرٹری خزانہ، چیئر مین پی اینڈ ڈی کی بجٹ اعدادوشمار کے حوالے سے طویل مشاورت مکمل ہو گئی ۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق صوبائی پنجاب نے رواں مالی سال کے باقی ماندہ مہینوں کے بجٹ اعدادوشمار کو حتمی شکل دے دی،ترقیاتی اور نان ترقیاتی بجٹ کے اعدادوشمار کو فائنل کرنے کے لئے سرکاری دفاتر اتوار کو بھی کھلے رہے۔ آبادی کے لحاظ سے سب سے بڑے صوبہ کا بجٹ اجلاس آج بروز منگل 16اکتوبر کو ہو گا جس میں صوبائی وزیر خزانہ ہاشم خواں بخت ایوان کے سامنے اپنا پہلا بجٹ پیش کریں گے ۔

متعلقہ عنوان :