ملک بھر میں انسداد خسرہ مہم شروع، 27 اکتوبر تک جاری رہے گی
9 ماہ سے 5 سال تک کے بچوں کو خسرہ سے بچائو کے لئے حفاظتی ٹیکے لگائے جائیں گے
پیر 15 اکتوبر 2018 15:30
(جاری ہے)
خسرہ ایک متعدی مرض ہے جو ایک بچے سے دوسرے بچے کو منتقل ہو تاہے۔
اس کی علامات میں کھانسی، ناک کا بہنا، بخار، چہرے اور جلد پر دھبے اور آنکھوں کا سرخ ہو کر ان سے پانی بہنا ہے۔ وزارت صحت نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ اس مرض سے بچائو کے لئے حفاظتی تدابیر کو یقینی بنائیں اور اپنے 9 ماہ سے 5 سال تک کے بچوں کو حفاظتی ٹیکے لگوانے کے ساتھ ساتھ اپنے قریبی علاقے میں ہیلتھ ورکر یا نزدیک ترین سرکاری مرکز صحت سے رابطہ کریں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
سپریم کورٹ نے جاسوسی کے مبینہ ملزم محمد دین کی درخواست ضمانت خارج کردی
-
بانی پی ٹی آئی کی تین مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع
-
رمضان شوگر مل کیس: حمزہ شہباز کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور
-
چیف جسٹس پاکستان سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہدا کے ورثا کو انصاف دلوائیں : خرم نوازگنڈاپور
-
نوازشریف کے دیرینہ ساتھی مرزا آصف بیگ انتقال کرگئے
-
اوکاڑہ گھریلو ملازمہ مبینہ زیادتی کے بعد قتل
-
لانڈھی دھماکا، وزیر ِداخلہ سندھ کا پولیس کیلئے انعام و اسناد کا اعلان
-
لانڈھی دھماکے کا زخمی دم توڑ گیا، دوسرا وینٹی لیٹر پر منتقل
-
لاہور : تین سرکاری ہسپتالوں کیلئے اربوں روپے کا بجٹ جاری
-
سرکاری لیبارٹریز نے ڈینگی مریضوں کی تشخیص بند کر دی
-
اسلام آباد کے شہریوں کے لئے شروع کئے جانے والے ہائوسنگ کے منصوبوں کو ترجیحی بنیادوں پر مکمل کیا جائے گا ، کسی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی ،ریاض پیرزادہ
-
فیصل آباد سے پتوکی اپنے سسرال آئے شخص نے خود کو فائر مارکر خودکشی کرلی نعش ہسپتال پتوکی منتقل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.