جونصیحت نوازشریف کو کی تھی وہ سالک کو کی ہے ،چودھری شجاعت
حکومت بدلنے کی کوشش کی گئی تو بھر پورمزاحمت کریں گے، گجرات کے بعد تلہ گنگ ہمارا دوسرا گھر ہے۔میڈیا سے گفتگو
ثنااللہ ناگرہ پیر 15 اکتوبر 2018 15:34
(جاری ہے)
عمران خان ملک کیلئے کچھ کرنا چاہتا ہے۔
چوہدری شجاعت نے کہا کہ بجلی ، گیس کی قیمتوں اور مہنگائی میں کمی کرنا اولین ترجیح ہے۔انہوں نے کہا کہ گجرات کے بعد تلہ گنگ ہمارا دوسرا گھر ہے۔ واضح رہے مسلم لیگ ق نے عام انتخابات 2018ء کے بعد عوام میں اپنی مقبولیت کم نہ ہونے دی۔ ۔ مسلم لیگ ق جیتی ہوئی سیٹیں دوبارہ جیتنے میں کامیاب ہوگئی ، عام انتخابات 2018ء میں مسلم لیگ ق نے این اے 65 چکوال اور این اے 69 گجرات سے کامیابی حاصل کی تھی۔ ضمنی الیکشن میں پرویز الٰہی کی چھوڑی ہوئی دونوں نشستیں جن میں این اے 65 چکوال اور این اے 69 گجرات شامل ہیں ۔ ان میں این اے 65 چکوال میں مسلم لیگ ق کے صدر چودھری شجاعت حسین کے بیٹے چودھری سالک حسین نے الیکشن لڑا۔ اوراین اے 69 گجرات سے پرویز الٰہی کے صاحبزادے مونس الٰہی نے ضمنی الیکشن میں حصہ لیا۔انتخابی نتائج کے مطابق مسلم لیگ ق نے دونوں نشستوں پر کامیابی حاصل کرلی ہے۔مزید اہم خبریں
-
پاکستان عالمی ملیریا پروگرام کے تحت نئے اقدامات پر عمل درآمد کیلئے پرعزم ہے، صدر مملکت
-
ملیریا پرقابو پانے کیلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئر مین سینٹ
-
پاکستان کی بہترین جامعات کو مانیٹرنگ کے موثر نظام کے ذریعے عالمی معیار کی جامعات میں شامل کرنا چاہتے ہیں، احسن اقبال
-
امریکہ نے یوکرین کو خفیہ طور پر بیلسٹک میزائل فراہم کیے
-
’ان کرداروں کو اکٹھا دیکھ کر عوام کی نفرت میں اضافہ ہی ہوتا ہے‘
-
وزیراعظم شہباز شریف کل شہید کسٹمز انسپکٹر سید حسنین علی ترمذی کے اہل خانہ سےملاقات کے لئے ایبٹ آباد جائیں گے
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن،حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
مرد ڈاکٹرز کے مقابلے خواتین ڈاکٹرز بہتر اور بر وقت علاج کرتی ہیں
-
6 ماہ سے غزہ کے فلسطینیوں پرمظالم دیکھ کرشدید غصہ اور مایوسی ہے،۔ ملالہ
-
پاکستان کے ساتھ انسانی حقوق کا معاملہ اٹھاتے رہیں گے، امریکہ
-
وزیر اعظم نے چیف کمشنر اسلام آباد کیپٹن (ر) انوارالحق کو عہدے سے ہٹا دیا
-
گجرات میں ہسپتال کی چھت گرنے پر وزیراعلیٰ کا سخت ایکشن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.