ریلوے کی شالیمار ایکسپریس کو شور کوٹ کینٹ اور گھوٹکی ریلوے اسٹیشن پر 2 منٹ کیلئے رُکنے کی اجازت

پیر 15 اکتوبر 2018 16:53

ریلوے کی شالیمار ایکسپریس کو شور کوٹ کینٹ اور گھوٹکی ریلوے اسٹیشن پر ..
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 اکتوبر2018ء) ریلوے انتظامیہ عوام کی سہولت کے پیشِ نظر لاہور سے کراچی اور لاہور کے درمیان چلنے والی شالیمار ایکسپریس (27UP/28DN)شور کوٹ کینٹ اور گھوٹکی ریلوے اسٹیشن پر 2 منٹ کے لیے رُکنے کی اجازت دے دی ہے۔ اس فیصلے پر فوراً عملدرآمدہوگا۔

متعلقہ عنوان :